اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

ہم نے دیکھا ہے کہ آپ کوہماری پاکستان سے دوستی سے بہت جلن ہوتی ہے اس لئے۔۔۔چین نے بھارت کو اس کا بدصورت چہرہ آئینے میں دکھا دیا


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی رپورٹ کہا ہے کہ بھارت ، پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے شدید بغض رکھتا ہے۔اخبار میں چھپنے والے ایک آرٹیکل کے مطابق جب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اقتدارسنبھالا تو بھارتی رہنما ملک کی ترقی کے امکانات کے بارے میں پرامید تھے اوران کی خواہش تھی کہ نئی دہلی ایشیا میں ایک بڑی قوت کے طورپرسامنے آئےگا۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ چین کی طرف سے اقتصادی

ترقی کے مصنوبے ایک خطہ ایک شاہراہ چین پاک اقتصادی راہداری اور جنوبی ایشیائی ملکوں کے ساتھ اقتصادی تعاون سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے ۔چین کے اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی رپورٹ کہا ہے کہ بھارت ، پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے شدید بغض رکھتا ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us