اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

18سالہ دلہن رخصت ہو کر اپنے دلہا کے ساتھ جا رہی تھی ایسا المناک واقعہ پیش آگیاکہ جس نے سنا ،افسردہ ہو گیا


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک دلہن کےلئے سب سے زیادہ خوشیاں دینے والا دن زندگی کا آخری دن ثابت ہوا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ایک دلہن اپنے والدین کے گھر سے رخصت ہوکر اپنے دلہا کے ہمراہ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہی تھی کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا۔ 18سالہ نوبیاہتا دلہن کی کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ۔جس سے اس سمیت 2 افراد کی

موت واقع ہو گئی۔ المناک حادثے پر ہر شخص رنج و الم کی تصویر بن گیا۔ اور ٹویٹر پر سوگوار خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us