اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

21 انتہائی اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں شامل


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اےنے اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر 12افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی والڈ سٹیکامران لاشاری ، سیکرٹری حبیب الرحمان گیلانی، عبدالحفیظ شیخ ، شازیہ حفیظ ، عبدالمجید شیخ ، عبدالحمید شیخ ، نصرت اللہ ، بریگیڈئیر (ر) اسد منیر ، منیر الدین کاکا خیل ، شوکت علی اور کامران علی قریشی کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ایف آئی اےنے اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار

ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر 12افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us