جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

سبحان اللہ۔۔۔پی آئی اے کا ایک اور لاجواب کارنامہ۔۔۔ عملہ طیارے کے ساتھ ایک ایسی چیز لگانا بھول گیا کہ پرواز کے دوران مسافر وں کے ہول اٹھتے رہے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نےایک اور تاریخی کارنامے کا سہرا اپنے سر پر سجا لیا۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے عملے نے اپنی روایتی غفلت اور نا اہلی کا ثبو ت دیتے ہوئے ایک اور بے مثال کارنامہ سرانجام دے ڈلا۔ لاہور ائیر پور ٹ پر قومی فضائی کمپنی کا عملہ پرواز پی کے 305کا کارگو کنٹینر باندھنا بھول گیا ۔ لاہور سے

کراچی تک دورا ن پرواز مسافر کارگو ڈبا ہی ڈھونڈتے رہ گئے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتےہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے ڈالا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us