جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

ڈرتے نہیں ہیں ہم امریکہ سے، یہ اسلا م دشمن کام غلط ہے کیونکہ۔۔۔برطانوی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر ٹرمپ کو کھری کھری سنادیں


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ اور امریکہ کے مابین اختلافات مین شدت آتی جا رہی ہے اور اس شدت کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملکی سربراہان کے ایک دوسرے کے نام پیغامات کے ذریعے محسوس کیا جا سکتا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں برطانوی خاتون وزیراعظم کا کہنا ہے کہ برطانیہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیںہے کہ ہم امریکہ سے ڈرتے ہیں۔

تھریسا مے کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے برطانیہ کا نام لے کر اسلام آباد مخالف ری ٹویٹس کرکے غلط کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر برطانیہ کا نام لے کر تضحیک آمیز ٹویٹ کی تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us