جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

حکومت نے وزیر خارجہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا،، نیا وزیر خارجہ نامزد،،دو مزید اہم عہدے تبدیل


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ حکومت نے ریکس ٹلر سن کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ریکس ٹلر سن کے مابین شدید نوعیت کے اختلافات تھے جس کے بعد وائٹ ہائوس کی ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ ریکس ٹلرسن کو فارغ کرنے کی منصوبہ بند ی کی جائے۔ ٹلرسن کی جگہ اب سی آئی اے کے چیف

Image result for ‫وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن‬‎

پائیک پوم پیو کو نیا امریکی وزیر خارجہ بنایا جا رہا ہے۔ جبکہ ان کی جگہ ٹام کاٹن کو نیا سی آئی اے چیف بنایا جائے گا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us