جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

میں میچ کے دوران عمر اکمل کو گالیاں دے رہا تھا، کہ اس نے دھونی کو شکایت لگا دی ۔۔اس پر دھونی نے مجھےکیا کہا؟؟بھارتی کرکٹر سریشن رائنا دلچسپ واقعہ شئیر کر ڈالا


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا کا کہنا ہے کہ میں عمر اکمل کو میچ کے دوران گالیاں دے رہا تھاکہ انھوںنے دھونی کو شکایت لگا دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں رائنا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ میں میں عمر اکمل کو گالیاں دے رہا تھا اورکہہ رہا تھا کہ ہمت ہے تو رنز بنا اور ٹارگٹ پورا کر کے دکھا۔ تاکہ وہ جھنجھلا کر غلطی

Image result for suraish raina dhoni

کریں ۔انھوںنے شکایت دھونی کو لگادی۔ حالانکہ میں گالیاں بھی دھونی کے کہنے پر ہی دے رہا تھا۔دھونی نے مجھ سے پوچھا ۔ کیا بات ہے؟؟ میں نے کہا گالیاں دے رہا ہوں۔ انھوں نے کہا۔ عمر اکمل سے منہ بچاتے ہوئے کہا ۔دیتا رہ ۔رائنا کا کہنا ہے کہ دھونی کو بھی میچ کے دوران بہت غصہ آتا تھا لیکن وہ اس کا اظہار اس وقت کرتے تھے کب انھیں پتہ ہوتا تھا کہ میچ کے دوران اشتہار چل رہے ہوں گے۔ تاکہ کوئی دیکھ نہ سکے۔ وہ اکثر ایک بات کہنے کےلئے اوور ختم ہونے کا انتظار کرتے تھے۔ اور جیسے اوور ختم ہونے کے بعد وقفہ آتا تھا تو جس کھلاڑی کو ڈانٹنا ہوتا تھا اسے دیکھ کر کہتے تھے۔۔تو سدھر جا

Image result for suraish raina umar akmal

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us