منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

Q Mobileکی کروڑوں روپے کی چوری پکڑی گئی،، صارفین کو بڑا جھٹکا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف موبائل فون کمپنی ” کیو موبائل” کا بہت بڑا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق کیو موبائل کا لاکھوں روپے کا ٹیکس چوری کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک کنٹینر میں کیو موبائل کے ہزاروں سیٹ سمگل کیے جارہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس کنٹینر میں رکھے سامان کو ایل ای ڈی لائٹ کے نام سے بیرون ملک سمگل کرکے لاکھوں روپے کی ٹیکس چوری کا ارتکاب کیا جا رہا تھا

تاہم کسٹمز حکام نے اس کنٹینر کو اپنے قبضے میں لے لیا اور تلاشی لے کر اس میں رکھے ہوئے کیو موبائل کے ہزاروں سیٹ برآمد کر لیے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us