جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

پاکستان کو وہ کھلاڑی جوچرس پیتے ہوئے پکڑا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو وسیم اکرم کئی تناعات میں گھرے رہے ہیں لیکن وہ ایک اچھے کپتان اور کھلاڑی تھے ۔ وسیم اکرم کا تعلق لاہور سے ہے

Image result for wasim akram

اور انہوںنے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی 1993سے لیکر 1999تک کی۔ انتہائی جارحانہ کپتان تھے ۔ میدان میں کھڑے کھلاڑیوں سے ہمیشہ بدکلامی کرتے تھے ۔ 1993 میں دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ساحل سمندر پر عوامی جگہ پر چرس پینے پر تین دیگر کھلاڑیوں سمیت گرفتار کیا گیا

Related image

۔1996 کے ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف اہم کوارٹر فائنل سے پہلے اسکواڈ سے نکال دیا گیا۔ میچ ہارنے کے بعد ان کے گھر پر حملہ بھی کیا گیا تھا۔ان کے اپنے ساتھی فاسٹ فاسٹ باولر وقار یونس اور کوچ جاوید میانداد کے ساتھ تعلقات تنا کا شکار رہے۔ 1996 کی سیریز میں انگلینڈ کو انگلینڈ میں شکست دی۔ 1999 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک پاکستان کو رسائی۔

Image result for wasim akram

Image result for wasim akram

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us