منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

3Gاور 4Gتو کچھ بھی نہیں ۔۔پاکستانی تاریخ کی سب سے شاندار ترین انٹرنیٹ سروس متعارف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے فائیوجی کیلئے پالیسی ڈاریکٹورکیمنظوری بھی دیدی ہے ،پی ٹی اے فریم ورک مکمل کرنے کے بعدمحدودپیمانے پرفائیوجی کی آزمائیشی لانچنگ لے گا،پاکستان میں اس قت تھری جی ،فورجی کے صارفین کی تعدادچارکروڑسے

زائدہوچکی ہے ،فائیوجی کی لانچنگ کے بعدپاکستان فائیوجی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے چندممالک میں شامل ہو گیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us