اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

19اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے 19اکتوبر کو چھٹی کا اعلا ن کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی صوبائی حکومت نے 19اکتوبر کو ہندوں کے مذہبی تہوار دیوالی کے سلسلے میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اس بارے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین اورسکول میں زیر تعلیم ہندو طلباکو اس روز عام تعطیل ہو گی۔واضح رہے کہ سندھ

حکومت اکثر مذہبی تہواروں کے موقعوں پر عام تعطیل کا اعلان کر تی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us