منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

Nokia کی کھڑکی توڑ پیشکش ۔۔آئی فون اور سام سنگ کے فیچرز والا سمارٹ فون سستی ترین قیمت کے ساتھ پیش ۔۔۔صارفین کے خواب پورے کر ڈالے


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوکیا کمپنی ایک بار پھر میدان میںسخت مقابلے کیلئے تیار ہے اور اس بار اس کا ہدف سام سنگ گلیکسی 8اور آئی فون 7موبائل فون ہیں جن کو پچھاڑنے کیلئے اس نے اپنا نیا، جدید اور انتہائی کم قیمت سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوکیا نے نوکیا 8کے نام سے سمارٹ فون لانچ کر دیا ہے جس کے فیچرز تو سام سنگ گلیکسی 8اور آئی فون 7والے ہیں لیکن اس کی قیمت ان دونوں انتہائی مہنگے موبائل فونز سے آدھی یعنی 48ہزار روپے ہے۔ نوکیا 8ڈوئل سائٹ کی سہولت سے آراستہ 13میگا پکسل کیمرے اور 64جی بی انٹر نل میموری والا سمارٹ فون ہے جو 4جی بی ریم کی وجہ

سے انٹرنیٹ کی انتہائی تیز رفتار سہولت بھی فرام کرے گا۔نوکیا 8کی سکرین کا سائز 5.3انچ ہو گا ۔واضح رہے کہ نوکیا کمپنی اس سے قبل نوکیا 3، 5 ،اور 6بھی لانچ کر چکی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us