جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018
           

12 اگست۔۔۔مشرف نے تاریخ بھی بتا دی۔۔۔دھماکے دار اعلان کر ڈالا


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور کا سفر شروع ہوتے ہی 12 اگست کو پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز مشرف نے نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور سفر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آج خود کنٹینر پر ہیں اور یہ کنٹینر، کنٹینر کرتے آپ ہی کنٹینر ہو گئے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر 12 اگست کو پاکستان میں جلسہ

کرنے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ وہ ویڈیو لنک کے ذریعے اس جلسے سے خطاب کریں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us