منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں بکنے والا کیو موبائل کیا فراڈ کررہاہے ۔۔۔ جان کر ہر پاکستانی حیران رہ جائے گا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیوموبائل کے فراد منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل نے پاکستان میں موبائل فونز کے ٓئے روزنئے ماڈلزمتعارف کرائے جارہے ہیں لیکن ایک مشہورموبائل کمپنی کیوموبائل بارے انکشاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف کمپنی کیوموبائل کے فونزپاکستانی مارکیٹ میں قانونی طو رپرکم درآمد کئے گئے ہیں لیکن مارکیٹ میں ان موبائل فونزکی تعداد میں آئے روزاضافہ دیکھنے میں آیاہے۔جس کی وجہ سمگلنگ بتائی جارہی ہے

کہ کیوموبائل چین سے سمگل ہوکرمارکیٹ میں آٓرہے ہیں اس لئے ان کی تعداددیگرموبائل فونزسے زیادہ اورقیمت کم دیکھنے میں آرہی ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us