جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

مریم نوازانتخابات 2018 ء میں حصہ لیں گی,عابد شیر


لاہور(نیوزڈیسک) وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ مریم نوازانتخابات 2018 ء میں حصہ لیں گی، پاکستان سال 2018ء میں لوڈشیڈنگ فری ملک بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے آج لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ اورکے پی کے میں وسائل لوٹنے والے چوروں کاخاتمہ کرناہوگا۔

خیبرپختونخواہ حکومت ایک سال میں کچھ نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ زرداری کوڈاکٹرکہتاہوں انہوں نے کرپشن میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے۔کرپشن کرنی ہوتوزرداری ۔عابدشیرنے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے جھوٹ بول رہے ہیں۔وزیرمملکت پانی وبجلی نے کہاکہ مریم نوازانتخابات 2018 ء میں حصہ لیں گی۔الیکشن اگلے سال ہی ہونگے،جبکہ ووٹ مانگنے ہوں توبھٹوبن جاتے ہیںمخالفین کے جلسے نہیں بلکہ جلسیاں ہوتی ہیں۔عابدشیرنے لیسکو ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ لیسکوکاترسیلی نظام بوسیدہ ہونےکےباعث لوڈاٹھانےکی صلاحیت نہیں رکھتاتھا۔ لیسکوکےترسیلی نظام میں بہتری لانے ۔عابدشیرنے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے جھوٹ بول رہے ہیں۔وزیرمملکت پانی وبجلی نے کہاکہ مریم نوازانتخابات 2018 ء میں حصہ لیں گی۔الیکشن اگلے سال ہی ہونگے،کیلئے14سے15ارب روپے خرچ کیے گئے عمران خان الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے جھوٹ بول رہے ہیں۔وزیرمملکت پانی وبجلی نے کہاکہ مریم نوازانتخابات 2018 ء میں حصہ لیں گی۔الیکشن اگلے سال ہی ہونگے،کیلئے14سے15ارب روپے خرچ کیے گئے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us