اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

23جون کو دنیا کاخاتمہ ہوجائے گا؟زمین کی گردش رک جائے گی اور اس کے بعد۔۔۔ حیران کن دعوی سامنے آگیا


اسلام ا?باد(مانیٹرنگ ڈیسک) 23جون کوزمین کا خاتمہ ہونے والا ہے ایسا دعویٰ کیا گیا ہے ایک عیسائی یوٹیوب چینل نے ایک ویڈیو کے ذریعے تفصیلات کے مطابق ایک عیسائی یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ہے کہ” یہ کوئی افواہ نہیں، اہل زمین کے لیے فوری تنبیہ ہے‘اس ویڈیو کے آنے نے پوری دنیا کے لوگو ں میں بے چینی پھیل گئی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا

رپورٹس کے مطابق یو ٹیوب پر جاری ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ۔ 23جون کو امریکی جزیرے پیورٹوریکو کے ساحل کے قریب سمندر میں مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے ایک بڑے سائز کا شہاب ثاقب گرے گا جس کا مقصد دنیا کو اس کے خاتمے کے قریب لیجانا ہو گا۔ تیز رفتارشہاب ثاقب زمین سے ٹکرانے کے باعث تین دن کے لیے زمین کی گردش رک جائے گی اور دنیا بھر میں قیامت خیز واقعات رونما ہونا شروع جائیں گےجن میں سونامی اور زلزلے سرفہرست ہوں گے۔ ریکٹر سکیل پر ا?نے والے ان زلزلوں کی شدت 12 تک ریکارڈ کی جائے گی اور یہ شدید زلزلے کے جھٹکے پوری دنیا میں محسوس کیے جائیں گے۔ شہاب ثاقب سے ا?نے والے سونامی کی رفتار 53کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ سمندر میں گرنے والے شہاب ثاقب کے پیچھے قدرت کارفرما ہے جو کہ انسانوں کیلئے ایک تنبیہ ہے اور اب دنیا کے خاتمے میں دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے“ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت مستقبل میں پیش ا?نے والے اس خوفناک واقعے سے متعلق ا?گاہ ہے لیکن وہ یہ بات چھپا رہی ہے۔ البتہ امریکی دارے ناسا نے اس ویڈیو کومسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فضول کی افواہ ہے اور کچھ نہیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us