جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           

20افراد کے قتل کی حقیقت سامنے آگئی ، قتل کیوںکیئے گئے ؟لرزہ خیز انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ صدر کے علاقہ میں دربار کے متولی نے ساتھیوںکی مدد سے تقریبات 20افراد کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے تھانہ صدر کے علاقے شمالی 95میں پرانی دشمنی کی رنجش پر دربار کے متولی اور اسکے ساتھیوں نے چار خواتین اور 1 9مردوں کی جان لے لی۔ڈی پی او سرگودھا کے مطابق دربار کے متولی یوسف نے پہلے مقتولین کو نشہ آور چیز پلا کر بیہوش کیا تھا اس کے ڈنڈوں سے مار مار کرقتل کردیا۔پولیس کے مطابق لرزہ خیز واقعہ کا مرکزی ملزم ملزم یوسف اور اس کے ساتھوں کو گرفتار کرکے لانعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ تین افراد گرفتار کر لیے گئے۔گرفتار ہونے

والے افراد میں دربار کا گدی نشین عبدالوحید بھی شامل ہے۔مقتولین کے جسموں پر ڈنڈوں اور زخموں کے نشان پائے گئے ہیں۔پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us