منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

حاملہ خواتین اس چیز میں پانی ڈال کر نہ پیئں۔سائنسدانوں نے بتادیا


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کا ایک چیز بہت عام دیکھنے کو ملتی ہے کہ ہر کوئی اپنے پاس پلاسٹک کی بوتل میں پانی اٹھائے رکھتا ہے اگرہ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینا ویسے تو کسی کیلئے بھی فائدہ مند نہیںہے لیکن حاملہ خاتین کیلئے ا سکو بہت زیادہ نقصان دہ قرار دیا گیا ہے اور اس عادت کو ختم کرنے کرنا ضروری ہے ۔انٹرنیشنل نیوز ویب سائٹ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اکثر کھانے پینے کی اشیاءکی پیکنگ میں ہائی سفیننول اے BPAکیمکل پایا جاتا ہے اور خصوصاً پولی کاربونیٹ پلاسٹک کی بوتلوں میں تو اس کی مقدار ضرورت سے بہت زیادہ ہوتی ہے اور حاملہ خواتین ان بوتلوں سے پانی پینے کیلئے استعمال کرتی ہیں جن کی وجہ سے ان کے ہارمونز قدرتی طور پر نظام میں خرابیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ حمل کے بعد ہامونز کے نظام میں خرابی ، بچے کیلئے بھی کئی طرح کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔جس کے اثرات بچے اور ماں پر عمر بھر ظاہر ہوتے رہے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us