منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

باقی سب چھوڑ دیں صرف ایک غذا اور مردانہ طاقت میںحیرت انگیز اضافہ


لندن(نیوزڈیسک)مختلف قسم کی مہنگی ادویات استعمال کرنا چھوڑ دیں اور سادہ غذاکلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آ پ کی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے۔ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں۔ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کلونجی کے استعمال سے دمہ کنٹرول کرنے میں بہت مدد ملتی ہے جبکہ گلے کی انفیکشن میں بھی یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us