جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018
           

13اکتوبر شمسی طوفان کے زمین پر تباہی پھیلانے کے حوالے سے خطرناک ترین دن قرار


نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری زمین سےکروڑوں میل دور واقع سورج پر ہر وقت دھماکے ہوتے ہیں جس کے شعلے ہماری زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہی تحلیل ہوجاتے ہیں۔لیکن آج کی تاریخ کے حوالے سے سائنسدانوں نے ایک بہت بڑ ے خطرے سے لوگوں کو آگاہ کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 13اکتوبر اس اعتبار سے ایک انتہائی خطرناک دن ہے کیونکہ ایک شمسی طوفان بڑی سرعت سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے اور ممکنہ طور پر 13تاریخ کو یہ زمین کے گرد موجود مقناطیسی فیلڈ سے ٹکرا جائے گا۔انسانوں میں تو سب سے زیادہ خطرات ان لوگوں کو لاحق ہیں جو خلائی سٹیشنز میں کام کرر ہے ہیں ۔تاہم اس سے ہماری سیٹلائٹس،ہمارے برقی آلات اور پاور لائنز کے مکمل طور پر تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us