منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

اگر لڑکیاں دو انڈے پھینٹ کر30منٹ تک اس جگہ لگائیں۔۔تو یہ مسئلہ ٹھیک ہوجائے گا


لندن(نیوزڈیسک) خوبصورت بال لڑکیوں کی بنیادی خواہشات میں سے ایک ہے لیکن بازار میں ملنے والے شیمپوں سے یہ خواب بن کر رہ جاتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسے قدرتی طریقے بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ کے بال چمکدار ،موٹے اور لمبے ہوجائیں گے۔
انڈے میں موجود پروٹین اور وٹامنز بالوں کی نشوونما کے لئے انتہائی مفید پائے گئے ہیں۔ دوانڈوں کو کسی برتن میں اچھی طرح پھینٹنے کے بعد انہیں بالوں میں لگائیں۔30منٹ بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھولیں،یہ عمل ہفتے میں کم از کم تین بار ضرور کریں۔
اورنج جوس
مالٹے میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ بالوں کو فائدہ دیتی ہے۔ ایک مالٹے کا جوس نکالیں اور اسے چھاننے کے بعد اس کے گودے کو سر میں لگائیں،30منٹ بعد دھولیں۔ہفتے میں دو بار یہ عمل کریں اور بالوں کوخوبصورت بنالیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us