ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019
           

بھارتی عوام اورمیڈیانے اپنے ہی وزیراعظم کے دماغی معائنے کاتقاضاکردی


نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارت میں سیلاب متاثرین کوامداددینے کی بجائے نریندرمودی نے چین میں جاری جی 20سربراہ اجلاس میں ویتنام کے لیے 50کروڑ ڈالرکی امداددینے کااعلان کردیاجس کے بعدانہیں بھارت میں شدیدتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر یہی بحث گرم ہےکہ جس ملک کے عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایک نوالے کے محتاج ہو گئے ہیں اس ملک کا وزیر اعظم اپنی ہٹ دھرمی کی خاطر ویتنام کو 50 کروڑ ڈالر کی امداد دے آیا ہے، ایسے شخص کا ذہنی معائنہ وقت کا تقاضا کرتا ہے۔بھارتی دفاعی تجزیہ نگاروں، اقتصادی پوہرین اور عالمی تجزیہ نگاروں کی نظر میں نریندر مودی کے اس دورے کو ڈپلومیٹک نااہلی تصور کیا جا رہا ہے۔
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us