ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019
           

قصبہ بیئر تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا


چکوال (روزنامہ اوصاف) قصبہ بیئر تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا۔ مقتول عارف سلطان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے والد محمد انور نے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر انور جو کہ مقتول کا سگا بھائی ہے اس نے مقتول کی بیوی کے ساتھ ملکر عارف سلطان کو قتل کیا ہے۔ سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سید علی عباس نے نعش کو قبضہ میں لیکر اس کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد مقدمہ درچکوال (روزنامہ اوصاف) قصبہ بیئر تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا۔ مقتول عارف سلطان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے والد محمد انور نے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر انور جو کہ مقتول کا سگا بھائی ہے اس نے مقتول کی بیوی کے ساتھ ملکر عارف سلطان کو قتل کیا ہے۔ سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سید علی عباس نے نعش کو قبضہ میں لیکر اس کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد مقدمہ درچکوال (روزنامہ اوصاف) قصبہ بیئر تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا۔ مقتول عارف سلطان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے والد محمد انور نے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر انور جو کہ مقتول کا سگا بھائی ہے اس نے مقتول کی بیوی کے ساتھ ملکر عارف سلطان کو قتل کیا ہے۔ سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سید علی عباس نے نعش کو قبضہ میں لیکر اس کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد مقدمہ در

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us