پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

ریحام خان نے برطانوی شہزادے ہیری کی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ مسلمان خوشگوار حیرت میں ڈوب جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف خاتون صحافی اور سوشل ورکر یحام خان نے بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری پر برطانوی شہزادہ ہیری کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے شہزادہ ہیری کی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انھیں سنگاپور کی ایک افطار پارٹی میں ایک مقامی مسلمان خاتون کے ہمراہ روزہ کھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ریحام خان نےاپنے پیغام میں کہا ” اس نوجوان کو بالکل اپنی والدہ کی طرح لوگوں کے ساتھ گھلتے ملتے ہوئے دیکھ کر دل کو بے حد تسکین محسوس ہوتی ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us