پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

ریحام خان کا الیکشن 2018کے حوالے سے دھماکے دار بیان جاری تحریک انصاف کے چاہنے والے بھی ان کے خیالات سے اتفاق کریں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے الیکشن 2018کو پاکستانیوں کےلئے امید کی ایک کرن قرار دے دیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ریحام خان کہتی ہیں کہ ایک پریشان اور مایوس کن وقت میں الیکشن کا برقت انعقاد امید کی ایک کرن ہے۔اللہ تعالیٰ پاکستان کو عدم استحکام سے بچائے۔ رمضان المبارک کی برکات کے توسط سے ہماری دعائیں قبول ہوں۔ واضح رہے کہ ریحام خان پاکستان میں آمدہ الیکشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خاصی متحرک ہیں ۔اور آمدہ الیکشن کے حوالے سے اچھی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us