منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

کثرت سے استغفار کریں،،،،اسلام آباد سمیت پاکستان کے شمال میں پھر شدید زلزلہ،، کلمہ طیبہ کا ورد جاری


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد ، چترال ، پشاور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us