منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

نوجوان کرکٹر شادا ب خان نے کرکٹ کی تاریخ ہی الٹ پلٹ کر کے رکھ دی۔۔91سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا


نارتھمپٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باغ کا اضافہ کر ڈالا۔آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن

شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us