منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

کون سی سیاسی جماعت جلسوں پر کرائے کے لوگ بلاتی ہے؟؟کس پارٹی سربراہ پر لوگوں کو قتل کرنے کا الزام ہے؟؟چونکا دینے والا انکشاف


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کرایہ پر لائے گئے لوگوں کا جلسے نہ کرے۔ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کراچی کے ترجمان نے کہا کہ سندھ بھر سے آنے والے متحدہ کارکنان کو پرامن شہر میں خوش آمدید کہتے ہیں، عامر خان ہمیں جواب دینے سے پہلے متحدہ کارکنان کو اپنی صفائی پیش کریں، عامر خان پر ہم نہیں خود متحدہ والے قاتل ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک نہیں ہزار

جلسے کرے مگر کرایہ پر لائے لوگوں سے نہیں، لیاقت آباد کی عوام کو متحدہ مخالف ریلیاں نکالنے پر سلام پیش کرتے ہیں، لیاقت آباد والے ایم کیو ایم جلسہ نہ منظور کے مظاہرے کررہے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us