پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

پنجاب کے بڑے شہر میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا تو ایک کمرے میں دیکھا کہ سکول کے یونیفارم میں ایک لڑکی بیٹھی ہوئی تھی اور اس کا بیگ بھی پاس تھا، اس کے ساتھ کون موجود تھا؟؟انتہائی شرمناک رپورٹ


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیشل برانچ نے پولیس کے ہمراہ تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میںہوٹل پرچھاپہ مارکر یرغمال بنائی گئی سکول کی کمسن طالبہ کو بازیاب کرا لیااطلاعات کے مطابق سپیشل برانچ کی خصوصی ٹیم نے پیرودھائی پولیس کے ہمراہ ہوٹل پر چھاپے کے دوران طالبہ کو یرغمال بنانے والے عطا ء اللہ سکنہ چارسدہ کو گرفتار کرنے کے ساتھ سکول یونیفارم میں ملبوس طالبہ کو سکول بیگ

سمیت بازیاب کرا لیاپولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ ملزم نے غیراخلاقی مقاصد کے لئے طالبہ کوہوٹل کمرے میں بند کر رکھا تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us