منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

نکاح جھٹلانے کا معاملہ ،،اداکارہ میرا کی مشکلات بڑھنے لگیں۔۔ایسا کام ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا


لاہور (نیوز ایجنسیاں) پاکستانی اداکارہ میرا کی جانب سے نکاح تکذیب کے کیس میں گزشتہ روز اداکارہ میرا اور ان کے وکیل بلخ شیر کھوسہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی گئی اداکارہ میرا کے وکیل نے اپنے جونیئر وکیل کے توسط سے عدالت کو بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے جبکہ اداکار میرا بھی کراچی گئی ہوئی ہیں اس لئے وہ بھی عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں انہوں نے ان افواہوں کی تردید کی کہ اداکارہ

میراامریکہ گئی ہیں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت میں حاضر ہونگی جس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us