منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

میں جارہا ہوں ، خدا حافظ،، قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے اچانک ہی فیصلہ کر ڈالا؟؟ہر کوئی چونک گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی فیلڈنگ کوچ سٹیورکسن نے اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث پاکستانی کرکٹ ٹیم سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور انہوں نے اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی آگاہ کر دیا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ مزید بطور فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکتے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال غیر ملکی فیلڈنگ کوچ سٹیورکسن کو بطور فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا کہا ہے اور انہیں یہ پیغام دیا ہے کہ اگر وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سے علیحدہ ہونا چاہتے ہیں تو پھر اس کیلئے انہیں اپنے کنٹریکٹ کو مکمل کرنا ہوگا جس کے بعد وہ ٹیم کی ذمہ داریاں سے علیحدہ ہو

سکتے ہیں واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ سٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھب طورفیلڈنگ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اورسٹیو رکسن کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 تک کا معاہدہ کر رکھا ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us