منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

آئی پی ایل چھوڑو اور فوراً وطن واپس پہنچو۔۔۔ سری لنکن بورڈ نے لاستھ ملنگا کو وارننگ دی تو فاسٹ بائولر کا ایسا جواب کہ بورڈ کو دن میں تارے نظر آگئے


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے آئی پی ایل کی خاطر اپنے بورڈ کی وارننگ کو ہوا میں اڑا دیا۔سلیکٹرز کی جانب سے مالنگا کو علاقائی ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے دمبولا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا، ساتھ میں ایس ایل سی کی جانب سے خبردار بھی کیا گیا تھا کہ اگر انھوں نے ڈومیسٹک ایونٹ میں حصہ نہیں لیا تو قومیٹیم کیلئے سلیکشن پر غور نہیں کیا جائے گا۔مالنگا اس وقت آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کے ساتھ بطور بولنگ مینٹور کام کررہے ہیں، انھوں نے کہا کہ آئی پی ایل کے ختم ہونے تک کسی ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکتا، میں کافی فٹ ہوں، جو پریکٹس میچ ہونگے ان میں کھیلوں گا، اگر اچھا ثابت ہوا تو سلیکٹر مجھے منتخب کرسکتے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us