منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

میں نئی نئی تھی تو ایک د ن میں نے شلوار سوٹ پہنا اور فلم ڈائریکٹر کے پاس چلی گئی ،، اس نے میرے کپڑے دیکھتے ہی۔۔۔ بالی ووڈ اداکارہ نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ سن کر مارے شرم کے ہر کوئی پانی پانی ہو جائے گا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دولت اور شہرت کی چکا چوند میں لپٹی دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی وڈ میں اداکارئوں نے ” کاسٹنگ کائوچ” کے حوالے سے خود سے پیش آئے واقعات سے پردہ ہٹانا شروع کر دیا ہے ۔ اب ایک اور اداکارہ ماہی گل نے خو د سے پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتا کر لوگوں کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماہی گل

کہتی ہیں کہ جب وہ شہر میں نئی نئی تھیں تو فلم انڈسٹری کے کئی لوگوں نے مجھ سے گری ہوئی باتیں کرنے کی کوشش کی اور بد تمیزی کی ۔ ماہی گل کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ میں ایک شلوار سو ٹ پہن کر کام لینے کی کوشش میںایک پروڈیوسر کے پاس چلی گئی ۔ تو ڈائریکٹر نے میرےلباس کو غور سے دیکھ کر کہا کہ اگر تم ایسے سوٹ پہن کر آؤگی تو تمھیں کوئی کام نہیں دے گا۔ماہی گل نے مزید بتایا کہ ایک ہدایت کار نے تو مجھ سے کہا کہ میں تمھیں نائٹ سوٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں،بھارتی فلم انڈسٹری ایسی گھٹیا اور خراب سوچ والوں سے بھری پڑی ہے۔ ؎

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us