منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

ہندوستان کے آخری وائسرائے لارڈ مائونٹ بیٹن کانام تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا؟؟؟ ان کی عبرتناک موت کیسے واقع ہوئی؟؟؟جان کرآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ ہندوستان کے آخری وائسرے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا اصل نام لوئس ماؤنٹ بیٹن تھا اور انہوں نے تقیسم ہند میں اہم کردار ادا کیاتھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ماؤنٹ بیٹن کو 1979ء میں آئرش علیحدگی پسندوں نے ایک حملے میں قتل کر دیا تھاجب وہ آئرلینڈ کے ساحلی علاقے میں اپنی کشتی پر مچھلی کے شکار

Image result for lord mountbatten death

کے لیے نکلے تھے۔اس وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کشتی کو دھماکے سے اْڑایا گیا تھا، یہ کوئی حادثہ نہیں تھا بلکہ حملہ آوروں کا نشانہ ماؤنٹ بیٹن ہی تھے۔دھماکے میں ماؤنٹ بیٹن کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے کئی اور افراد بھی ہلاک ہوئے تھے۔برطانیہ کا شاہی خاندان آج بھی ماؤنٹ بیٹن اوران کی خدمات کو نہیں بھولا ،انہیں یاد رکھنے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ شہزادہ ولیم کے ہاں پیدا ہونے والے تیسرے بچے کانام لوئس رکھا گیا ہے جو لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا اصل نام تھا۔ننھے شہزادے کا نام لوئس آرتھر چارلس ہے۔

Related image

Image result for lord mountbatten death

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us