منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

وہ خواتین جن کے جسم کا یہ حصہ بڑا ہو،، وہ اپنی خوبصورتی پر خوش نہ ہوں بلکہ فوری طور پر یہ والا ٹیسٹ کروائیں


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کی جسمانی وضع قطع ان کی شخصیت کوپرکشش بنانے یا نہ بنانے میں اپنا کردار ضرور ادا کرتی ہے۔ خواتین کی جسمانی بناوٹ کی خوبصورتی انھیں جاذب نظر بنانے میں اور پر اعتماد شخصیت کا حامل بنانے میں مددگار ثابت ہو تی ہے ۔ بالخصوص کچھ مخصوص اعضا کا اپنے حجم میں نمایاں ہونا بھی ان کی شخصیت کو

ابھارتاہے۔ کئی لوگوں کا یہ خیال ہے کہ نسوانی حسن کو ترغیب دینے اور خواتین کو پرکشش بنانے میںان کی پشت کا بھی بڑا کردار ہے ۔ جن خواتین کی پشت بھاری اور بڑی ہو گی وہ زیادہ جاذب نظر ہوںگی لیکن میڈیکل سائنس نے تو ایسی خواتین کو لاحق ایک جان لیوا اور موذی بیماری کے خدشے کا بھی انکشاف کر دیا ہے۔۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف ورجینیا سکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”جن خواتین کی پشت اس مخصوص شکل کی اور فربہ ہو ان کے دوسرے درجے کی ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔وہ خواتین جن کی ماؤں کے جسم کا یہ حصہ بھی اسی طرح کا ہو، ان میں یہ خطرہ مزید کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔“سائنسدانوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ”خواتین کی پشت کی یہ مخصوص شکل ’کے ایل ایف 14‘ (KLF14)نامی جین کی وجہ سے ہوتی ہے جو عموماً وہ اپنی ماؤں سے وراثت میں حاصل کرتی ہیں۔ اس جین کا ان کے جسم پر ایک منفی اثر یہ ہوتا ہے کہ یہ جسمانی نظام کے بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مشکلات کا باعث بنتا ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us