پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

لاہور سے ٹکرائےسونامی نے سارے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے،، ہیلی کاپٹر نے فضائی مانیٹرنگ کے ذریعے حیران کن اعداد شمار جاری کر دیے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اس وقت لاہور میں ایک بہت بڑا جلسہ کررہی ہے ۔ جس میں لاہور اور مضافات سے کارکنوں کی ایک بہت بڑی تعداد شریک ہے ۔آزاد ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے لاہور میں اپنے تمام سابقہ جلسوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان کے تحریک انصاف کے جلسے کی خصوصی کنٹرول اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانیٹرنگ کی گئی ہے ۔ جلسے کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کےلئے ‘6ایس پی ایز اور15ڈی ایس پی ایز سمیت 2500پولیس اہلکاروں نے

سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیے ۔ جلسے کی سکیورٹی کےلئے انٹیلی جنس اداروں نے بھی اپنی خدمات سرانجام دیں ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us