منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

علی ظفر تو صرف ایک آدمی ہے،،میرے ساتھ شرمناک کام کرنے والوں میں تو۔۔۔اداکارہ میرا بھی بول پڑیں، کس کس کو بے نقاب کرنے والی ہیں اور کیسے؟؟؟ اصل خبر تو اب آئی


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ وگلوکارہ میشا شفیع کے بعد اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں ، فلم انڈسٹری میں جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیدیا ۔میشا شفیع کی جانب سے ایک روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد دیگر کچھ خواتین نے بھی اسی طرح کے الزامات عائد کئے۔لالی ووڈ سٹار میرا کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی معمول کی بات ہے ،بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ جنسی زیادتیاںہوئیں

۔ فلم انڈسٹری میں میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا اور میں سب کے پول کھولوں گی ۔ میرا نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us