منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

بیگم کلثوم نواز کو مسلسل قے آنے لگی، وہ اب کون ساکام کرنے کے قبل نہیںرہیں؟؟؟لندن سے انتہائی تشویشناک خبر


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کےبارے میں لندن سے تشویشناک خبر آگئی ہے ۔ نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما بیگم کلثوم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز مسلسل قے کی وجہ سے کافی لاغر ہوچکی ہیں۔اور بغیر سہارے کے ان کےلئے چلنا بھی ممکن نہیں رہا۔ کلثوم نواز کو ریڈیو تھراپی کے لیے لے جایا گیا ہے۔ اللہ تعالی میری والدہ سمیت تمام ماں کو مکمل

صحت یاب کرے۔پوری پاکستانی قوم سے دعائوں کی اپیل ہے۔ اس سے قبل 18 اپریل کو لندن میں اپنی والدہ سے ملاقات کے موقع پر بھی مریم نواز نے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں اور لکھا تھا کہ وہ پانچ ماہ کے عرصے کے بعد اپنی والدہ سے ملاقات کر رہی ہیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us