منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

پاکستان میں قیامت خیز حادثہ پیش آگیا ، کئی افراد جاں بحق ، تعداد بڑھنے کا خدشہ


سکھر( سی پی پی ) ٹنڈو مستی کے قریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی چھ مسافر جھلس کر جاں بحق دس زخمی ایدھی سکھر زون کے مطابق خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب لنک روڈ پردرگاہ سیہون شریف جانے والی مسافر وین کا گیس سلنڈر پھٹنے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو خواتین اور چار بچوں سمیت چھ افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ دس سے زائد مسافر

زخمی ہو ئے جنہیں خیرپور میرس اسپتال پہنچایا گیا وین گڑھی خد ا بخش سے سہیون شریف جارہی ہے وین میں میتلو برادری کے لوگ سوار تھے ۔زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us