منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

جمائمہ خان نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیر کر ڈالی،،اپنے ایک مرد دوست کے جسم کے ایسے حصے پر ہاتھ رکھ کر اسے دبا رہی ہیں کہ کپتان کو بھی غصہ آجائے گا


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اکثر اپنی ٹویٹس اور بیانات کے ذریعے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں ۔ تاہم اس بار جو انھوںنے اپنی تصویر سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیرکی ہے اسے دیکھ کر کم از کم کپتان کے چاہنے والوں کو تو ایک ہلکا سا ناخوشگوار جھٹکا ضرور لگے گا ۔ اپنی ایک ٹویٹ میں جمائمہ خان کو ان کے

 

کسی صحافی دوست کے ہمرا ہ دیکھا جاسکتا ہے ۔ جس میں وہ ان کی چھاتی دبا رہی ہیں جبکہ تصویر کی تفصیل میں انھوںنے کہا ہے کہ میرے اس دوست نے ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وینسٹن کے خلاف سخت خبریں دینے پر ایک ایوارڈ جیتا ہے ۔ اب اس کی مرضی سے اس کی چھاتی دبا رہی ہوں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us