ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

مسلم لیگ (ن)کی وکٹیں پتوں کی طرح جھڑنے لگیں۔۔ پنجاب کے انتہائی اہم رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف کا کیمپ جوائن کر لیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف میں مخالف سیاسی جماعتوں بالخصوص مسلم لیگ (ن) سے اہم شخصیات کے شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے اب ایک اور رکن صوبائی نے اپنی پارٹی کو خیرباد ہو کر عمران خان کے کیمپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی ملک مظہر عباس تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملتان کے ایم پی اے ملک مظہر عباس نے مسلم لیگ (ن)کو

خیرباد کہہ کر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے قبل سرگودھا سے تعلق رکھنے والے چودھری فیصل فاروق بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us