ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

پرویز مشرف کے خلاف پرویز رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ (ن) لیگی سینیٹر کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لا دی گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب اسمبلی عامر سلطان چیمہ نے سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کے حالیہ بیان کے خلاف ایک قرار داد پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کے پاس جمع کروا دی ہے، پرویز رشید نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مشرف کی کارروائی سے حکومت کو خطرہ تھا،

مشرف اگر کارروائی کرتے تو ملک میں مارشل لاء لگنے کا خدشہ تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us