ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

مسلم لیگ (ن)کے دو گروہوں میں خوفناک لڑائی ہوگئی،،وجہ شہباز شریف نکلے، کس حکومتی وزیر کو لڑائی میں رگڑا لگ گیا؟؟بڑی خبر


بہاول پور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا دورہ بہاول پور ملتوی ہونے کے باعث لیگی کارکنان میں بددلی پھیل گئی اور ورکرز کنونشن میںشریک ن لیگ کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے اور میاں شہباز شریف کے نہ آنے کا غصہ ایک دوسرے کی خوب درگت بنا کر نکالا وفاقی وزیر بلیغ الرحمن بھی لڑائی کے زد میں آگئے اور ان کو بھی خوب دھکے پڑیاس موقع پر کارکنان کا کہنا تھا کہ عین اس وقت جب ڈویژن بھر سے کارکنان ورکرز کنونشن میں شریک تھے میاں شہباز شریف نے اپنا بہاول پور آنے کا پروگرام ملتوی ک

ر دیا اس سے آنے والے الیکشن پر برے اثرات پڑیں گے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us