ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

کپتان کا بہت بڑا سیاسی چھکا۔۔ پیپلزپارٹی کےسابق رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ انتخابات سے قبل پارٹیوں میں جوڑتوڑ عروج پر پہنچ گیا پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی سابق ایم این اے نواب شیروسیر پی ٹی آئی میں شامل تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات سے قبل دوسری پارٹیوں سے وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے نواب شیروسیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جس کا باقاعدہ اعلان وہ کچھ دنوں میں عمران خان سے

ملاقات کے دوران کریں گے نواب شیروسیر وزیر اعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین رہے اور فیصل آباد سے 2بار ایم پی اے اور ایک بار ایم این اے بھی بھی رہے ہیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us