ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

خبردار! کوئی بھی ایسا نہ کرے حکومت نے پورے پنجاب میں ہنگامی حکم بھی جاری کر دیا


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے جلسے ، جلسوسوں ، ریلیوں ، او ر عوامی اجتماعات پر کڑی پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں کہیں بھی مظاہرے کرنے اور دھرنا دینے پر پابند عائد ہو گی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے یہ اقدام ممکنہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پنجاب کی صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں

دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے جلسے ، جلسوسوں ، ریلیوں ، او ر عوامی اجتماعات پر کڑی پابندی عائد کر دی ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us