ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

پانامہ پیپر کیس ،، 435نامز د پاکستانیوں کی شامت آگئی،،چئیرمین نیب کا بڑا حکم جاری


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین نیب نے پانامہ پیپرز کیس میں کوئی بھی دبائو قبول کیے گئے بغیر میرٹ پر کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں اور چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پانامہ اور برٹش ورجن آئس لینڈ میں 435پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کے بارے انکوائری کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اس ضمن میں دیگر شراکت داروں کے باہمی تعاون بارے بھی رپورٹ مانگی گئی ہے۔ ان اداروں میں ایف بی آر، سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ایس ای سی پی سمیت دیگر ادارے

شامل ہیں۔چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کے پاس موجود شواہد کی مدد سے 435 افراد کے حوالے سے تحقیقات کا عمل مکمل کیا جائے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us