ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

اب ہم اپنا الگ ریڈیو اور ٹی وی قائم کریں گے۔۔۔ ملک کے اہم صوبے نے حیران کن فیصلہ کر لیا،،اجازت مانگنے پر وفاق سے کیا جواب ملا؟؟بڑی خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اہم صوبے کی حکومت نے اپنا ٹی وی اور یڈیو قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وفاقی حکومت سے باقاعدہ طورپراجازت طلب کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے تیار کردہ سمری پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے 18 ویں ترمیم کے تحت صوبہ سندھ کا اپنا ٹی وی اور ریڈیو قائم کرنے کے فیصلے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے

ہوئے خط لکھ کر باقاعدہ اجازت طلب کر رکھی ہے لیکن وفاقی حکومت نے چپ اختیار کررکھی ہے اس خط کے جواب میں وفاق نے صوبے کو تاحال ہاں یا ناں میں کوئی بھی جواب نہیں دیا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us