ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

بجٹ تقریر کرنے کے معاملے پر تین حکومتی شخصیات میں لڑائی ہوگئی۔۔ اب وفاقی بجٹ کون پیش کرنے والا ہے؟؟چونکا دینے والی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ 27اپریل کو پیش کیا جا رہاہے ۔ تاہم اب اس معاملے پر بھی تین حکومتی شخصیا ت کے مابین لڑائیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا افضل ،ہارون اختر اور مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل تینوں کے مابین بجٹ تقریر کے معاملے پر کھینچا تانی شروع ہو گئی جس پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مداخلت کرنی پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے معاملے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، ہارون اختر اور رانا افضل کے مابین تنازعات پید اہو گئے ہیں۔ اور اب معاملہ

وزیراعظم سیکرٹریٹ پر جا پہنچا ہے ۔ جس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی بجٹ کی تقریر وہ خود پیش کریں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us