ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

مسلمانوں کےلئے افسوسناک خبر بھارت سے تعلق رکھنے والی عالم اسلام کی مشہور ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے بھارت کے معروف عالم دین دارالعلوم دیوبند( وقف) کے بانی مولانا سالم قاسمی کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مولانا جید عالم دین خطیب اسلام اور اسلاف کی نشانی تھے ان کا انتقال عالم اسلام کیلئے بڑا صدمہ ہے ،گراں قدر خدمات ناقابل فراموش ہیں اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرماکر ان کے درجات کو بلند فرمائے اور دارالعلوم دیوبند وقف کے طلبہ اساتذہ اور

متعلقین ،متعقدین اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us