ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

مشہور ترین پاکستانی گلوکارہ کو گانا گاتے ہوئے گولی مار کر قتل کر دیا گیا


لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جنگل کا قانون ہے ، ایک فنکارہ کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا ۔ افسوسناک واقعہ ایک تقریب کے دورا ن پیش آیا جہاں گلوکارہ ثمینہ سندھو گلوکاری کر رہی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ حاملہ ہونے کی وجہ سے بیٹھ کرگانا گا رہی تھیں کہ

تقریب میں شریک ایک شخص طارق جتوئی نے ثمینہ سندھوسے اسرار کیا کہ وہ کھڑی ہوکر گانا گائیں ۔ جس پر گلوکارہ نے کھڑے ہوکر گانا شروع کر دیا۔ ان کے کھڑے ہوتے ہی طارق جتوئی نامی اس شخص نے انھیں گولی ماردی جس سے وہ سٹیج پر ہی ڈھیر ہو گئیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ گلو کارہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔واقعےکے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

 

Image result for samina sindhu

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us